عربی سیکھیں... قرآن سمجھیں...

AraBeacon

Arabic | Quran Institute

Our Services:

1. Qaida

2. Nadhira

3. Arabic (Quranic)

4. Understanding Quran (Urdu)

5. Understanding Quran (English)

"Your Gateway to Arabic & Quran Learning, Anywhere in the World."

Enroll in a Course:

Fill below to Register Now!!!

1. آپ کو عربی سکھا کر قرآن سمجھنے کے قابل بنانا

2. کم از کم وقت میں بالکل صفر سے بنیاد اٹھانا

تاکہ، ایک دفعہ ہمارا کورس کرنے کے بعد، عمر بھر کے لیے عربی سے جھجک اور ناآشنائی ختم ہو جائے اور آپ خود قرآن و حدیث پڑھ کر اس کی عبارت کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں.